محیط پیمائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے، شبکیہ پیمائی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے، شبکیہ پیمائی۔